Best Urdu Quotes || Dagh-e-Nadamat



نسان اگر محبت ہی کو جان پہچان نہیں سکتا تو میں سمجھتا ہوں وہ حیوان بھی نہیں ، کوئی بے حِس چیز ہے ، پتھر ہے ،سڑک پر گِرا ہوا روڑا ہے۔‘‘
سعادت حسن منٹو

آپ کے الفاظ بہت طاقتور ہيں..وه کسى غمزده کے دِل ميں اُميد کى کِرن لا سکتے ہيں يا وه اُسے مزيد کرب ميں مُبتلا کرسکتے ہيں..اِس لئے ہميشہ اِن کو ذہانت سے مُنتخب کريں!!

کبھی کبھی تقدیر ہمیں مٹی کے پیالے میں امرت پیش کرتی ہے مگر ہم مٹی کے پیالے کو حقارت سے دیکھتے ہوئے ٹھکرا دیتے ہیں








Post a Comment

0 Comments